توازن ۔۔۔۔۔۔
انسانوں کے درمیان اخوت ومحبت کی فضا قائم ہو نہیں سکتی
کرہ ارض پر آباد انسانوں کے دلوں کی سختی کو ملائم کئے بغیر
دائمی امن و امان عالم میں ممکن نہیں قائم کر دینا کس صورت
زمین پر موجود طاقتور ملکوں کے درمیان توازن قائم کئے بغیر
No comments:
Post a Comment