ریاست سمٹ گئی ۔۔۔۔۔۔۔
مشرق و مغرب میں بٹے ملک کے حصول کو جانا گیا غلط
عشرہ اول کے بعد ہی عسکری قیادت تعمیر نو پہ ڈٹ گئی
بڈ بیڑ میں امریکا کو اڈہ بنانے کے لئے ملٹری بیس دی گئی
پینسٹھ و اکھتر کی دو جنگوں کے بعد ریاست سمٹ گئی
No comments:
Post a Comment