Wednesday, May 18, 2022

امر بل معروف ۔۔۔۔۔۔۔

 امر بل معروف ۔۔۔۔۔۔۔

 یہودی مائنس ون فارمولے کے زیر اثر جہاں قرآن پاک ہوتے ہوں شایع

اس ملک کے لوگ کوئی بین الاقوامی انقلاب بپا کر سکتے ہیں کیسے

جہاں امر بل معروف و نہی عن المنکر کو صرف سمجھا جاتا ہو نعرہ

وہ لوگ شہادت حق کا فریضہ بحسن وخوبی ادا کر سکتے ہیں کیسے

No comments:

Post a Comment