ترقی و تنزلی ۔۔۔۔۔۔۔
بہ وقت آزمائش ہم نے درست فیصلہ نہ کیا
بہادری کہتے ہیں اسی کو تو پھر بزدلی کیا
دو چار قدم آگے بڑھے دس قدم پیچھے ہٹے
ترقی کہتے ہیں اس کو تو پھر تنزلی کیا ہے
No comments:
Post a Comment