اطلاعات تک رسائی ۔۔۔۔۔۔۔
بدنصیبی اس قوم کی اس سے بڑھ کر اب اور کیا ہوگی
اہم معاملات میں سچ بات ہمیں بڑوں نے بتائی نہیں ہے
معاملہ فہم دانشور کو دکھ ہوتا ہے یہ حقیقت جان کر
کہ مقبول رہنماؤں کی ہی اطلاعات تک رسائی نہیں ہے
No comments:
Post a Comment