اس قوم کو ۔۔۔۔۔۔۔
مک مکا کے نشے میں مست گنگناتی پیاری قوم کو
اپنی نگاہوں سے محو کر دینا اپنا سہانا سپنا ہو گا
رہزن نما رہنما ہم پر مسلط کر دئے گئے بزور طاقت
انکے کالے کرتوتوں کو اب اس قوم کو بھگتنا ہو گا
No comments:
Post a Comment