فیصلہ کن کردار ۔۔۔۔۔۔۔
امپورٹڈ کو لانے میں عدلیہ کا ہی تھا فیصلہ کن کردار
پاکستان کا حقیقی چہرہ یہی دنیا کو دکھا سکتی ہے
یہ بھی فیصلہ کن کردار ہماری عدلیہ ہی پھر ادا کرے
معمول کے حالات بھی عدالت عظمی ہی لا سکتی ہے
No comments:
Post a Comment