ریورس گیئر ۔۔۔۔۔۔۔
بیرونی مداخلت کار کامیاب نہ ہوتےاندرونی مدد کےبغیر
پرامن وٹیکس پیئر شہریوں کو بہت زیادہ نہ ستایا جائے
پہلے مرحلے میں اگرچہ الٹ کر رکھ دی گئی تھی بساط
دوبارہ ریورس گیئر لگا کر حالات کو معمول پہ لایا جائے
No comments:
Post a Comment