رنگ،نسل،زبان ۔۔۔۔۔۔۔
یہ قوم اپنے آج و کل سے مطمئن نہیں ہے
نہیں ہے قوم ابھی اسی لئے تو رگڑے ہیں
اسکے پنپنے کے آثار نہیں موجود دور تک
رنگ،نسل، زبان کی بنیاد پہ جھگڑے ہیں
No comments:
Post a Comment