آ رہا ہے نظر ۔۔۔۔۔۔۔
ستم ظریفی قوم کے لئے اب اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی
نظر انداز کیا جا رہا ہے کیوں ذہنوں میں اٹھتے سوالوں کو
مقتدر حلقے میں مفادات کے ٹکرائو کی کیفیت ہے موجود
سب آ رہا ہے نظر کھلی آنکھیں و دیدہ بینا رکھنے والوں کو
No comments:
Post a Comment