نظام نہیں چل رہا ۔۔۔۔۔۔۔
نظام نہیں چل رہا یہ کہنا درست ہے لیکن کیا کیجئے
کبھی بلاوجہ ہم لوگوں کا دماغ بھی تو چل جاتا ہے
کچھ ایسے بھی ہیں جو خریدے نہیں جاسکتے ہیں
مال و زر دیکھتے ہی کچھ کا رویہ ہی بدل جاتا ہے
No comments:
Post a Comment