دو نمبری کی سیاست ۔۔۔۔۔۔۔
منتخب نمائندوں کے ذریعہ تشکیل پاتی ہے حکومت
بسبب منافقت فروغ پاتی ہے دو نمبری کی سیاست
حکومت بنانےمیں منتخب نمائندے ہوتےہیں مددگار
باوردی و بیوردی نوکر شاہ وعدلیہ بناتی ہے ریاست
No comments:
Post a Comment