تحریک عدم اعتماد ۔۔۔۔۔۔۔
ہارس ٹریڈنگ کے ذریعہ گیلانی سینیٹر کی سیٹ لے اڑے
تحریک عدم اعتماد کی بنیاد بھی اس دن ڈالی گئی تھی
ضمیر فروشی کو قوم و اداروں نے خوشی سے کیا قبول
نام نہاد جمہوری ہتھکنڈوں سے حکومت نکالی گئی تھی
No comments:
Post a Comment