ہندو سماج کے ۔۔۔۔۔۔۔
ماضی پہ ڈالتے ہی نظر حقائق نظر آجاتے ہیں آجکے
گورے کے بعد غلام بنے ہم کالے فرنگیوں کے راج کے
منظم طریقوں سے ہمیں راہ ہدایت سے اتارا گیا ہے
رسم و رواج سارے اپنا لئے گئے ہیں ہندو سماج کے
No comments:
Post a Comment