جن و بھوت ۔۔۔۔۔۔۔
معاشی طور پر دیوالیہ ہو جانے سے بچایا جا سکتا ہے ملک کو
ارباب حل وعقد اگر ذہنی طور پر دیوالیہ ہونے کا ثبوت نہ دیں
قوم کے لئے اپنی ڈوبتی نیا کو پار لگانا نظر آتا ہے نہایت مشکل
اس نہتی قوم کا ساتھ جب تک غیب سے جن و بھوت نہ دیں
No comments:
Post a Comment