لوٹوں کا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان اک ایسا اونٹ ہے اب جسکی غائب نکیل ہے
سامنے ہمارے جاری بچہ جمورا و جھرلو کا کھیل ہے
جسکی کوئی کل سیدھی نہیں بیٹھے گا کس کروٹ
حرام حلال سے قطع نظر خریدے لوٹوں کا کھیل ہے
No comments:
Post a Comment