دو بڑے دشمن ۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ پاکستانیوں کی جان کا ہو گیا دشمن اس دم
جب اس پر مسلمان کی قوت ایمانی کا راز کھل گیا
پاکستان نے بڈ بیڑ میں امریکہ کو جب ائر بیس دی
تب روس اس کو صفحہ ہستی سے مٹانے پہ تل گیا
No comments:
Post a Comment