تعصب کی آگ ۔۔۔۔۔۔۔
امریکہ کی جو بائیڈن حکوت کیا پاکستان گرا سکتا ہے
ہاں تو پھر امریکہ نے کیسے عمران کی حکومت گرادی
تعصب کی آگ ابتدا میں ہی یہاں پر بھڑکائی گئی تھی
پھر عمران خان کے روس کے دورے نے اسے اور ہوا دی
No comments:
Post a Comment