کتنے سوالات ۔۔۔۔۔۔۔
دوست،دشمن کی ہمیں پہچان کب آئےگی اور کیسے
ایسے کتنے سوالات ہیں جو سامنے ہمارے کھڑے ہیں
دہشت گرد ریاستیں کئی ہیں جو دندناتی ہیں پھرتی
ہم ہیں مسکین ان کے سامنے بے جان ہو کے پڑے ہیں
No comments:
Post a Comment