اینٹ سے اینٹ ۔۔۔۔۔۔۔
عطیہ خداوندی ہے اس لئے ملک خدا داد کہا جاتا ہے اسے
کلمہ پہ رکھی گئی مگر ہم نے عصبیت اسکی بنیاد بنادی
ذہین ہمسے زیادہ دنیا بھر میں تمکو ہرگز نہ قوم ملے گی
اپنے ہاتھوں ہم نے اپنے وطن کی اینٹ سے اینٹ بجا دی
No comments:
Post a Comment