مہنگی پڑ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔
مقامی پیداوار کے مقابلہ میں درآمدی اشیاء ہوتی ہیں گراں
اس لئے اب امپورٹڈ حکومت بھی قوم کو مہنگی پڑ رہی ہے
بد عنوانی کے مبینہ مجرم بن بیٹھے حکمراں مادر وطن کے
بے ہنگم طور پر اشیاء صرف کی قیمت پر روز بڑھ رہی ہے
No comments:
Post a Comment