Sunday, June 5, 2022

اکثریت کا اعتماد ۔۔۔۔۔۔۔

 اکثریت کا اعتماد ۔۔۔۔۔۔۔

ہر ذی شعور شخص کے سوچنے کو اتنا کافی ہے

کس طرح کوئی امپورٹڈ حکومت ہم پہ نازل ہو

ہم پر حکمرانی کا حق صرف اس کو ہے حاصل

جسے اس قوم کی اکثریت کا اعتماد حاصل ہو

No comments:

Post a Comment