دور جاہلیت ۔۔۔۔۔۔۔
حالات یہ کہ ہم خود اپنے پیروں پر مارتے ہیں کلہاڑی
پھر قرار دیتے ہیں دشمن اپنی قسمت کے ستاروں کو
ایک بار پھر ہم اسی دور جاہلیت میں آگئے ہیں واپس
جب لوگ ذندہ زمین میں دفن کر دیتے تھے پیاروں کو
No comments:
Post a Comment