باپ کی جاگیر ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کو عطیہ خداوندی سمجھنے میں حق بجانب ہیں
کچھ لوگوں نے اسے اقبال کے خواب کی تعبیر سمجھ رکھا
بعد تقسیم برصغیر ایسے بھی ارباب آ ئے منظر عام پر یہاں
جن لوگوں نے پاک سر زمین کو باپ کی جاگیر سمجھ رکھا
No comments:
Post a Comment