Sunday, July 10, 2022

حقیقت پسندی ۔۔۔۔۔۔۔ ہر لمحے بدلتے ہوئے ملک کے اب حالات ہیں زیادہ اعلان مارشل لاء لگ جانے کے امکانات ہیں زیادہ سچ سن و ہضم کر لینے کی نہیں ہے ہم کو عادت حقیقت پسندی پہ غالب یہاں جزبات ہیں زیادہ

 



حقیقت پسندی ۔۔۔۔۔۔۔

ہر لمحے بدلتے ہوئے ملک کے اب حالات ہیں زیادہ

اعلان مارشل لاء لگ جانے کے امکانات ہیں زیادہ

سچ سن و ہضم کر لینے کی نہیں ہے ہم کو عادت

حقیقت پسندی پہ غالب یہاں جزبات ہیں زیادہ

No comments:

Post a Comment