جعلسازی ۔۔۔۔۔۔۔
ناچتا تو خوشی میں ہے مور مگر شرما جاتا ہے پیر دیکھ کر
میرے ساتھ بھی خالق کی جانب سے زرہ نوازی کی گئی ہے
مادر وطن کا بن جانا تھا گویا بندر کے ہاتھ ناریل کا لگ جانا
دو قومی نظریہ کے ساتھ دل بھر کے جعلسازی کی گئی ہے
No comments:
Post a Comment