دیس نکالا ۔۔۔۔۔۔۔
عدلیہ انتظامیہ و مقننہ پر مشتمل ہوتا ہے نظام
سربراہان کر سکتے ہیں اپنے اداروں کا منہ کالا
پارلیمنٹ و بیوروکریسی بھی گر ہوجائیں ناکام
چیف جسٹس کرپشن کو دے دیں دیس نکالا
No comments:
Post a Comment