دو ہاتھوں کو کاٹیے ۔۔۔۔۔۔۔
بگاڑ معاشرے کا بلندیوں کو چھورہاہے
اجتماعی شعور کو اب آپس میں باٹیے
مک مکا کے شجر ممنوعہ کو اکھیڑیئے
مکروہ لین دین پر دو ہاتھوں کو کاٹیے
No comments:
Post a Comment