Saturday, July 30, 2022

معافی نہیں ملی ۔۔۔۔۔۔۔

 معافی نہیں ملی ۔۔۔۔۔۔۔

ہماری ترجیحات میں مستحکم معیشت نہیں شامل

گندا خون صاف کر نے کو ہمیں کیا صافی نہیں ملی

حکم رجیم چینج پر ہمارے ملک میں ہو تو گیا عمل

پھر بھی آخر پاکستان کو کس لئے معافی نہیں ملی


No comments:

Post a Comment