ڈوبتی کشتی ۔۔۔۔۔۔۔
سول ملٹری اشتراک عمل سے جوہری طاقت کر لی حاصل
پھر قوم نے یہ قیمتی اثاثہ کر دیا دفاعی اداروں کے حوالے
ریاستی اداروں نے طاقت کے زور پر قوم کو بنا لیا یرغمال
ریاست پر فرض ہے قوم کی ڈوبتی کشتی بھنور سے نکالے
No comments:
Post a Comment