جھرلو پھیر نظام ۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کےجھرلو پھیر نظام کا ڈیڈ لاک ہےنتیجہ
اب مسلح افواج ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیں
نگرانی کے فرائض بھی خود کریں ادا اس کے بعد
نوے دن کے اندر اندر ملکی عام انتخابات کرا دیں
No comments:
Post a Comment