قیمت کا تعین ۔۔۔۔۔۔۔
عوام کو دھوکے میں رکھنے کو سمجھا جاتا ہے فن
اسی لئے تو سچ بات انہیں اکثر بتلائی نہیں جاتی
عالمی منڈی میں تیل و ملکوں میں قیمت کا تعین
بڑھنے پہ بڑھتی مگر گھٹنے پہ گھٹائی نہیں جاتی
No comments:
Post a Comment