Sunday, July 3, 2022

دیوتا کا روپ ۔۔۔۔۔۔۔

 



دیوتا کا روپ ۔۔۔۔۔۔۔

رہنماؤں کے درمیان ہم راہزنوں کو یقینا ڈھونڈ ہی لیتے

مگر طرح طرح کے دھار لئے ہیں یہاں لوگوں نے بہروپ

عمران کی تیزی سے بڑھتی مقبولیت سے ڈر  لگ رہا ہے 

اس قوم میں دھار نہ لیں وہ کہیں کسی دیوتا کا روپ

No comments:

Post a Comment