چچا بھتیجہ ۔۔۔۔۔۔۔
وہ شادیانہ بجانے کے بجائے کر رہے ہیں سینہ کوبی
نون میں سے شین نکالنے کا دنیا نے نتیجہ دیکھ لیا
بارودی سرنگ نہیں مہنگائی کے ٹائم بم پھٹنے لگے
اسی بہانے سہی لیگ نے اپنا چچا بھتیجہ دیکھ لیا
No comments:
Post a Comment