صحرائے تھر ۔۔۔۔۔۔۔
صوبائی حکومت چھوٹو ڈیم بنائے بارش کو کرے جمع
گر یہ ہوس زر کے جہنم کا پیٹ بدلے میں بھر دیا جائے
بحری قزاقوں کو دیگر صوبوں میں بنائے محل گر ملیں
صحرائے تھر ممکن ہے لینڈ مافیا کے حوالے کر دیا جائے
No comments:
Post a Comment