Sunday, July 3, 2022

بلا سود قرض ۔۔۔۔۔۔۔

 بلا سود قرض ۔۔۔۔۔۔۔

انسان کو انسان کی غلامی سے مکمل دلانے کو نجات

معاشرتی اصلاح کے لئے اب عظیم تر کام کر دیا جائے

دلجمعی کے ساتھ سب سے بڑی آیت پر کیا جائے عمل

معاشرے میں بلا سود قرض لین دین عام کر دیا جائے

No comments:

Post a Comment