نا قابل شکست ۔۔۔۔۔۔۔
کیا صرف باتوں سے ہمیں اپنے دل کو بہلانا چاہئے
یا محض جوہری توانائی پر ہم کو کیا اترانا چاہئے
خلائی تحقیق میں ملکوں سے آگےنکل جانا چاہئے
یا نا قابل شکست بحری قوت بھی بن جانا چاہئے
No comments:
Post a Comment