Friday, August 12, 2022

گھس بیٹھیا ۔۔۔۔۔۔۔

 گھس بیٹھیا ۔۔۔۔۔۔۔

وہ قوم کئی صدی مسلسل رہی جو فرنگیوں کی غلام

اچانک حقیقی آزادی حاصل کرنے کو تیار ہوگئی کیسے

امپورٹڈ حکومت کے آنے پر سیکیورٹی کا کیا ہے معاملہ

ٹی، ٹی، پی پھر گھس بیٹھیا بنے کو تیار ہو گئی کیسے

No comments:

Post a Comment