حکمرانی کا نظام ۔۔۔۔۔۔۔
دو قومی نظریہ کو دوام بخشنے میں ہوئے مکمل ناکام
نتیجتا تین چوتھائی صدی بعد بیچین ہے خاص و عام
پچھتر سال قبل تین صوبے تقسیم ہونے پر یہ ملا انعام
ایک عشرہ بعد ہی قائم ہوگیا متوازی حکمرانی کا نظام
No comments:
Post a Comment