کیوں ۔۔۔۔۔۔۔
دیکھا تھا لاہور میں اس کی ملی تعبیر کراچی میں
منظر عام پر اپنے اس خواب کو ہم لےکے آئیں کیوں
جو لانا ہے انقلاب ہمیں بنیاد اس کی مل تو گئی ہے
تفصیلات میں ہم اس کی قبل از وقت جائیں کیوں
No comments:
Post a Comment