بھونڈے انداز میں ۔۔۔۔۔۔۔
کچھ نادان دوست بھی موجود ہیں حکمرانوں میں
جو بھولپن میں نہیں مکاری سے اول فول بکتے ہیں
پاکستان کی عزت و ناموس کا جنکو نہیں احساس
بھونڈے انداز میں نا دھندا نہ ہونے کا ذکر کرتے ہیں
No comments:
Post a Comment