فارن فنڈنگ ۔۔۔۔۔۔۔
لین دین کی بنیاد فارن فنڈنگ ہی تو ہےیہی
وہ ذریعہ ہے جس سے میری جان چل رہا ہے
آئی ایم ایف و دیگر ممالک سے لے کر قرض
فارن فنڈنگ سےتو پورا پاکستان چل رہا ہے
No comments:
Post a Comment