پھر وزیراعظم ۔۔۔۔۔۔۔
جو لوگ بلا سوچے سمجھے بولنے کے عادی ہوں
ان کو آخر اول فول بکنے سے کون روک سکتا ہے
قوم کا پسندیدہ شخص جو دلوں کا حکمراں ہو
اسکو پھر وزیراعظم بنے سے کون روک سکتا ہے
No comments:
Post a Comment