کیڑے نکالنے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔
ہمیں چاہئے باہر سے ایکسپرٹ بلا لیں ملک سنبھالنے کے لئے
ہم تیار رہتے ہیں اپنے ہر رہنما کو سیاست سے نکالنے کے لئے
پاکستانیوں جیسی کوئی باصلاحیت قوم نہیں ہے موجود
استعمال کرتے ہیں اسکو دوسروں میں کیڑے نکالنے کے لئے
No comments:
Post a Comment