Friday, September 9, 2022

فرد جرم ۔۔۔۔۔۔۔ الزام،جرم،مقدمہ،سماعت،فرد جرم،دلائل اور فیصلہ انصاف کے حصول و منطقی نتیجہ کی لمبی کہانی قانون ، دستور کے مطابق یہاں ہوا کرتے ہیں فیصلے زر پرست خرید لیں فیصلہ گر مرجائے آنکھ کا پانی

 فرد جرم ۔۔۔۔۔۔۔

الزام،جرم،مقدمہ،سماعت،فرد جرم،دلائل اور فیصلہ

انصاف کے حصول و منطقی نتیجہ کی لمبی کہانی

قانون ، دستور کے مطابق یہاں ہوا کرتے ہیں فیصلے

زر پرست خرید لیں فیصلہ گر مرجائے آنکھ کا پانی

No comments:

Post a Comment