Tuesday, September 6, 2022

بھاگ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔ عوام لے سکتے ہیں حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں کیون کہ دن میں نہیں رات میں بھی قوم جاگ رہی ہے حکمراں عمران کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ ہیں امپورٹڈ حکومت ہر طرح کے الیکشن سے بھاگ رہی ہے

 


بھاگ رہی ہے ۔۔۔۔۔۔

عوام لے سکتے ہیں حکومت کی باگ ڈور اپنے ہاتھ میں

کیون کہ دن میں نہیں رات میں بھی قوم جاگ رہی ہے

حکمراں عمران کی مقبولیت سے اس قدر خوفزدہ ہیں

امپورٹڈ حکومت ہر طرح کے الیکشن سے بھاگ رہی ہے

No comments:

Post a Comment