آرمی چیف ۔۔۔۔۔۔۔
لفظ کا چناؤ ہم کرتے ہیں بہت سوچ سمجھ کر
بول پڑتے ہیں الفاظ جو قافیہ و ردیف بنیں گے
دست شناس سمجھ لیتے ہیں ہاتھوں کی زبان
فیض حمید کا چہرہ بولے آرمی چیف بنیں گے
No comments:
Post a Comment