Friday, September 2, 2022

لاتعلقی کا رویہ ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی اک زمہ دار جفاکش قوم ہیں ہمیشہ سے مقابلہ کرتے آئے ہیں اب تک ہر قسم کے بحرانوں کا یہ الله کے علاؤہ دنیا سے مدد کی رکھتے ہیں امید اس نے دیکھا نہ تھا لاتعلقی کا رویہ حکمرانوں کا

 


لاتعلقی کا رویہ ۔۔۔۔۔۔۔

پاکستانی اک زمہ دار جفاکش قوم ہیں ہمیشہ سے

مقابلہ کرتے آئے ہیں اب تک ہر قسم کے بحرانوں کا

یہ الله کے علاوہ دنیا سے مدد کی رکھتے ہیں امید

اس نے دیکھا نہ تھا لاتعلقی کا رویہ حکمرانوں کا

No comments:

Post a Comment