سر کچل نہ دیں ۔۔۔۔۔۔۔
کفار و مشرکین کو اس بات کے شدید خطرات ہیں لاحق
خوابیدہ مسلمان جاگ کر صورت حال یکسر بدل نہ دیں
پاکستانی اپنے ملک کی آزادی و خود مختاری کی خاطر
قوم کی آستین کے سانپ نکال کر انکے سر کچل نہ دیں
No comments:
Post a Comment