مخبوط الحواس ۔۔۔۔۔۔۔
'ناحق ہم مجبوروں پر تہمت ہے مختاری کی'
بچپن میں سوچ تھی کب بڑے ہو جائیں کے
تھکنے سے پہلے چاہا دل چھڑ ی بستر پر لٹا
شیروانی ٹانگ کونے میں کھڑے ہو جائیں گے
No comments:
Post a Comment